ایران کی ماھان ایئر لائن کا طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا: سرکاری ٹی وی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کے روز ماھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی اور نیم سرکاری ’’ایسنا‘‘ نامی نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ مذکورہ خبر پر کسی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی.

ایران اور وینزویلا کے درمیان قریبی تعلقات پائے جاتے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں نے ہفتے کے روز بیس سالہ تعاون کے ایک منصوبے پر دستخط کیے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں