شاپنگ سینٹر میں ملازم کو زد وکوب کرنے کی وڈیو وائرل، دو شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں ریاض پولیس نے شاپنگ سینٹر کے ایک ملازم کو زد وکوب کرنے والے دو سعودی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریاض پولیس نے کہا ہے کہ’جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی‘۔

’ابتدائی پوچھ گچھ سے پتہ چلا ہے کہ ملازم کو زد وکوب کرنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کیشیئر کے ساتھ حساب پر ان کی تلخ کلامی ہوئی‘۔

پولیس کا کہنا ہے کہ’ دونوں حملہ آوروں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں