سعودی عرب سے تھائی لینڈ سفر کے لئے ائیرپورٹ پر ویزے کی سہولت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

تھائی لینڈ میں قائم سعودی سفارتخانے نے مملکت سے جانے والے شہریوں کے لئے ویزے کے قوائد کی وضاحت جاری کی ہے۔

سفارتخانے کے مطابق تھائی لینڈ کے سفارتخانے یا قونصل خانے سے ویزہ نہ لینے والے سعودی شہریوں کو ایئرپورٹ پر 14دن کا ویزہ آن اررائیول جاری کیا جائے گا۔

تمام ویکسین یافتہ افراد کو کرونا ویکسین سرٹیفیکیٹ دکھانا ہوگا جبکہ جن افراد کو ویکسین نہیں لگی انہیں روانگی سے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ جمع کروانا ہو گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں