فلپائن: سابق صدر مارکوس کا بیٹا ملک کا صدر بن گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فرڈیننڈ مارکوس جونئیر نے بطور فلپائنی صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ فلپائین کے سابق آمر مارکوس کے صاحبزادے بھی ہیں اور ہم نام بھی۔ فرڈیننڈ مارکوس نے جمعرات کے روز ملکی صدارت کا منصب سنبھالا ہے۔ صدر کے طور پر عہدہ صدارت سنبھالا ہے۔ وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

وہ کم از کم پچھے دس برسوں سے اپنے خاندان کی حکومت میں واپسی کے لیے کوشاں تھے۔ فرڈیننڈ مارکوس نے سینکڑوں مقامی لوگوں کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی عمائدین اور بڑی تعداد میں اہل صحافت کے سامنے صدارت کا حلف اٹھایا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں