.

چین ، چاقو کے وار سے تین افراد کو ہلاک کردیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

چین کے ایک کنڈر گارٹن میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے تین افراد کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔ اس بارے ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے ابھی مزید کچھ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کس علاقے میں پیش آیا ہے ۔ نہ ہی کوئی دوسری تفصیل سامنے آسکی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں