روس کی سرکاری نیوز ایجنسی’ٹاس‘ نے جمعہ کو رپورٹ کیا ہے کہ ایک سرکردہ روسی ہائپرسونک ماہر کو غداری کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انسٹی ٹیوٹ کی ویب سائٹ کے مطابق آندرے شپلیوک نووسیبرسک انسٹی ٹیوٹ آف تھیوریٹیکل اینڈ اپلائیڈ میکینکس میں ہائپرسونک لیبارٹری کے سربراہ ہیں اور حالیہ برسوں میں ہائپرسونک میزائل سسٹم کی ترقی میں معاونت کے لیے مربوط تحقیق کر چکے ہیں۔
نیوز ایجنسی ’ٹی اے ایس ایس‘ نے شپلیوک کے ساتھیوں میں سے ایک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ میں تلاشی کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔
پچھلے مہینے نووسیبرسک میں مقیم ایک اور طبیعیات دان دمتری کولکر غداری کے شبہ میں گرفتار ہونے کے فوراً بعد لبلبے کے کینسر سے انتقال کر گئے۔
-
عالمی سطح پرتیل کی طلب قبل ازوَبا کی سطح کے قریب پہنچ چکی:روسی نائب وزیراعظم
روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈرنوواک نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے اگلے ماہ اپنے پیداواری ہدف میں قدرے اضافے پررضامندی کے بعد تیل کی ... بين الاقوامى -
روس کا امریکا پریوکرین جنگ میں براہِ راست کرداراداکرنے کا الزام
روس نے امریکا پریوکرین جنگ میں براہ راست ملوّث ہونے کا الزام عاید کیاہے جبکہ واشنگٹن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجرجنرل ... بين الاقوامى -
سیکرٹری جنرل اوپیک نے اوپیک پلس معاہدے کے لیے روس کو اہم قرار دیدیا
روس یوکرین معاملات شروع ہونے سے پہلے تیل کی قیمتیں بڑھ چکی تھیِ: ھیثم الغیص مشرق وسطی