سعودی وزیر آل الشیخ "لیڈر اینڈ پیس میکر" شیلڈ حاصل کرنے والی پہلی شخصیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکا میں ورلڈ فاؤنڈیشن کے مشرق وسطیٰ میں امن ثقافت یونٹ نے وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد الشیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ کو 2022ء میں ایک رہ نما اور امن ساز کی ڈھال سے نوازا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز ان کی امن اور بقائے باہمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔

وزیر آل الشیخ وہ پہلی اسلامی شخصیت ہیں جو یونٹ کی طرف سے متفقہ طور پر اسلام کی حقیقی تصویر کو واضح کرنے، رواداری اور امن پھیلانے، نفرت انگیز تقاریر اور انتہا پسند گروہوں کا مقابلہ کرنے، نوجوانوں کا خیال رکھنے اور خواتین کو بااختیار بنانے میں کردار ادا کرنے پر دی گئی ہیں۔

سماجی رابطوں کی سائٹس سماجی کارکنوں نے اسلامی امور کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کو 2022ء میں قائد اور امن ساز کی شیلڈ دینے پر مبارکباد پیش کی۔ آل الشیخ مشرق وسطیٰ میں امن ثقافت یونٹ کی طرف سےیہ اعزاز پانے والی پہلی شخصیت ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں