یورپ کا سب سے بڑا منی لانڈرر دوساتھیوں سمیت سپین میں گرفتار

منی لانڈرر کا ایک کو برطانیہ سے گرفتار کیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یورپ کا سب سے بڑا منی لانڈرر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرنے کے لیے جنوبی سپین میں چھاپہ مارا جو کامیاب رہا۔ کہا جاتا ہے کہ برطانوی شہری نے 200 ملین ڈالر کی خطیر رقم غیر قانونی طور پر منتقل کی ہے۔

اسے پیر کے روز گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری قانون نافذ کرنے والے بین الاقوامی اداروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، تاہم سپین قانون نافذ کرنوالے ادارے نے چھاپے کی قیادت کی ہے۔

سب سے منی لانڈرر کے دو ساتھیوں کو بھی سپین سے ہی حراست میں لیا گیا ہے۔ جبکہ تیسرے ساتھی کو برطانیہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں کی یورپی پولیس نے باقاعدہ طور پر تصدیق کر دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں