استنبول میں کثیرمنزلہ عمارت سے گرنے والی لڑکی سعودی عرب منتقل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

استنبول میں سعودی قونصل خانے نے اعلان کیا کہ استنبول میں نویں منزل پر واقع اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گرنے والی 14 سالہ سعودی لڑکی کو طبی انخلاء کے طیارے کے ذریعے مملکت لے جایا گیا۔

قونصل خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ایک بیان میں کہا کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے کے عملےنے آج سعودی ایئر میڈیکل انخلاء طیارے کومملکت روانہ کردیا گیا ہے۔ یہ طیارہ سعودی لڑکی کو لے کرمملکت روانہ ہو رہا ہے۔

استنبول میں مملکت کے قونصل خانے نے اشارہ کیا کہ لڑکی کے انخلاء کی ہدایت قیادت نے کی تھی اور سعودی وزیر خارجہ نے اس واقعے پر نظر رکھنے کی ہدایت کی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں