.

ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی،طیب ایردوآن کو امریکی سینیٹرز سے حمایت کی توقع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی سینٰٹرز سے ہونےوالی ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لیے امریکی سینیٹرز کا 'ریساپنس' مثبت ہے۔ امکانی طور پر ان کی حمایت ترکیہ کے لیے ہو گی۔

رجب طیب ایردوآن ان دنوں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں ہیں اور اس دوران امریکی سینیٹرز سے بھی ملے ہیں۔ تاکہ امریکی ایف سولہ طیاروں کی فراہمی میں حا ئل دقتوں کو دور کرنے میں سینیٹرز کی مدد حاصل کرسکیں۔

ترکیہ نیٹو کا رکن ملک ہے۔ تاہم روس سے دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کی وجہ سے ترکیہ کے بارے میں امریکی کانگریس ارکان میں ترکیہ کے بارے میں تلخی کا تاثر پیدا ہو گیا تھا۔ یہ معاملہ کئی سال سے چلا آرہا ہے۔

اسی وجہ سے ترکیہ کی طرف سے ماہ اکتوبر میں امریکہ سے چالیس مزید ایف سولہ طیاروں اور 80 ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکہ سے کہا تو امریکی رویہ زیادہ مثبت نہ تھا۔ ۔ اس بارے میں امریکی ریسپانس شروع میں زیادہ اچھا نہیں رہا تھا۔

ترک صدر نے نیو یارک میں موجودگی کے دوران امریکہ کے اہم سینیٹرز جن میں لنڈسے گراہم اور چارس کونز شامل ہیں ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے وہ مثبت انداز سے بات کرہے تھے۔

میڈیا کی طرف سے اس سوال پر کہ آیا وہ صدر جوبائیڈن سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں۔ صدر ایردوآن نے کہا۔ صدر جوبائیڈن کی طرف سے دعوت استقبالیہ میں وہ ش

مقبول خبریں اہم خبریں