شاہی فرمان: ڈاکٹر عواد سبکدوش، ڈاکٹر ھلا حقوق انسانی کمیشن کی سربراہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے حقوق انسانی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کو سبکدوش کر دیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان کی جگہ ڈاکٹر ھلا بنت مزید التویجری کو کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ھلا بن مزید التویجری وزیر کے مرتبے پر حقوق انسانی کمیشن کی سربراہ ہوں گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں