سعودی شہریوں کو تھائی لینڈ سے واپس لانے کے لئے خصوصی طیارے کا اہتمام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بنکاک میں سعودی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ دو شہریوں کو طبی انخلا کے طیارہ کے ذریعہ سے علاج کیلئے سعودی عرب منتقل کیا گیا ہے۔

بنکاک میں سفارتخانے نے جمعہ کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ معاملہ فہم قیادت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت خارجہ نے بنکاک میں سفارتخانہ اور وزارت صحت کے تعاون سے دو شہریوں کو سعودی عرب لانے کیلئے کام شروع کیا۔ دو شہریو ں کو مریضوں کو منتقل کرنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے تھائی لینڈ سے سعودی عرب لے جایا گیا تاکہ وطن میں ان کا علاج مکمل کیا جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں