یرطانیہ نے پانی کے اندر پائپ لائنوں کی حفاظت کے لیے دو بحری جہاز خریدے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

"سکائی نیوز" نیٹ ورک نے برطانوی وزیر دفاع بین والیس کے حوالے سے بتایا کہ ان کا ملک پائپ لائنوں اور پانی کے اندر کیبلوں کی حفاظت کےلیے دو خصوصی جہاز خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ان دو جہازوں میں سے ایک 2023 کے آخر میں کام شروع کردے گا۔ یہ ایک کثیر الجہتی تحقیقی جہاز ہے جو سمندری فرش پر فوجی کام انجام دینے کے لیے بنایا گیا۔ اس جہاز کو 2022 کے آخر میں حاصل کیا جائے گا۔ دوسرا جہاز برطانیہ میں تیار کیا جائے گا۔

یاد رہے تخریب کاری کی کارروائیوں میں گیس پائپ لائن نارتھ سٹریم کو متاثر کیا گیا تو ان دنوں میں برطانوی حکومت نے ڈنمارک کو تخریب کاری کی کارروائیوں کی تحقیقات میں مدد کرنے کی پیشکش کی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں