سعودی عرب: نامعلوم افراد سے چندہ اکھٹا کر کے باہر بھیجنے والے 3 سوڈانی گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے علاقے دمام میں پولیس نے سوڈانی شہریت رکھنے والے ان تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے, جنہوں نے نامعلوم ذرائع سے رقم اکھٹے کرکے بنک اکاؤنٹ کے ذریعہ باہر بھیج ی تھی۔

پولیس نے ان کے گھر سے 780 ہزار ریال بھی قبضہ میں لے لئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مجرموں کو گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی، اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں