سعودی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے دونوں ممالک کے فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

منگل کے روز ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں مملکت اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا بھی جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے دونوں دوست ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبے میں تعاون، مشترکہ کوآرڈینیشن اور اسے بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی واقعات میں ہونے والی پیش رفت اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں