تھائی لینڈ میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ ، کم از کم بیس افراد ہلاک ہونے کی تصدیق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

تھائی لینڈ میں فائرنگ کے ایک خوفناک واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے ۔

اس واقعے کی ابتدائی معلومات کے بعد تفصیلات جمع کرنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ تاکہ تفتیش کی بنیاد فراہم ہو سکے۔

ترجمان تھائی پولیس آرکن کریٹونگ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز شمال مشرقی صوبے میں پیش آیا ہے جہاں فائرنگ کر کے اجتماعی طور پر کم از کم 20 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ۔

فوری طور پر سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں