سعودی پورٹس اتھارٹی کےجدہ بندرگاہ کی ترقی کے لیے17 کروڑڈالرکے دوسمجھوتے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی بندرگاہوں کی اتھارٹی نے جدہ کی اسلامی بندرگاہ پر موجودہ گھاٹوں (گودیوں)کو مضبوط بنانے اور نئے گھاٹوں کے قیام کے لیے دو سمجھوتوں پردست خط کیے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ان دونوں سمجھوتوں کی مالیت17 کروڑڈالر(64 کروڑ ریال) سے زیادہ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں