عسیر میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، دیہی علاقوں تک رسائی مسدود ہو گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عسیر ریجن کے دیہی علاقے امحلج کے پہاڑی راستے میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے راستہ بند ہو گیا ہے۔ وزارت ٹرانسپورٹ اور متعلقہ ادارے راستہ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ’مسلسل بارش کے باعث پہاڑ سے بڑا تودہ گراہے جسے ہٹانے میں دشواری کا سامنا ہے‘۔

’لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دیہی علاقوں سے زمینی رابط منقطع ہو گیا ہے تاہم آمد ورفت جاری رکھنے کے لیے رہائشی متبادل راستے استعمال کر رہے ہیں‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں