متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد روس کا دورہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان منگل کو روس کے سرکاری دورے پرجائیں گے جہاں وہ روسی صدر ولادی میرپوتین سے ملاقات کریں گے۔

شیخ محمد اس دورے میں صدرپوتین کے ساتھ ’’متحدہ عرب امارات اور روس کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات کے علاوہ متعددعلاقائی اور بین الاقوامی امور اور مشترکہ مفاد کے شعبوں میں پیش رفت پرتبادلہ خیال کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں