جدہ پولیس نے 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس نے ڈکیتی اور جعلی سازی کے مرتکب چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد چاروں کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔

گرفتار ہونے والوں میں دو یمنی شہری اور ایک اریٹیرین شہری تھا۔ چوتھا شخص سعودی شہری تھا۔

ان چاروں نے متعدد مجرمانہ وارداتیں کر رکھی تھیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں