کیا آپ صرف دس سکینڈ میں اس تصویر میں موجود غلطی کی نشاندہی کر لیں گے؟

آپ کو کتوں کے ساتھ اپنی معمول کی صبح کی سیر کے اس منظر میں غلطی تلاش کرنی ہوگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اس ’’بصری وہم‘‘ میں آپ صبح کا ایک عام منظر دیکھ سکتے ہیں جسے ہم نے آپ کیلئے جارگن جوش ویب سائٹ سے منتخب کیا ہے۔ اس منظر میں لوگ صبح سویرے اپنے کتوں کے ساتھ سیر کیلئے نکلے ہوئے ہیں۔ آپ نے اپنی بصری صلاحیت کو جانچنا ہے تو اس منظر میں موجود غلطی کی فقط دس سکینڈ میں نشاندہی کرکے دکھا دی جئیے۔

دماغی کھیلوں میں عام طور پر سوچنے کے غیر روایتی انداز کی ضرورت ہوتی ہے جہاں جواب کافی آسان ہوتا ہے، تاہم چند سیکنڈ میں حل تک پہنچنے کے لیے اس کے لیے ارتکاز اور خصوصی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔

صحیح جواب
صحیح جواب

آپ نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں استعمال کی گئی چال یا ٹرِک معلوم کرکے دکھائیں اور بتائیں غلطی کہاں ہے۔

اس تصویر میں خرابی سائے میں ہے جہاں دو لڑکیوں کے سائے آپس میں بدل گئے ہیں، اسی طرح دو لڑکوں کے سائے بھی باہمی تبدیل ہوگئے ہیں۔

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ پہیلیاں حل کرنے اور دماغی چٹکلوں سے آپ کی ذہنی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں اور آپ کی توجہ مرکوز ہوتی ہے۔

اب بتائیے پیارے قارئین، کیا آپ نے تصویر میں غلطیاں بروقت دیکھی ہیں؟

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں