سعودی عرب میں 300 کلو گرام نشہ آور بوٹی قات کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب میں جازان کے علاقے العارضہ سیکٹر میں سرحدی محافظوں نے دوران گشت 300 کلو گرام نشہ آور بوٹی قات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ ابتدائی قانونی طریقہ کار مکمل کر لیا گیا ہے اور ممنوعہ مواد کو مجاز اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں