افغان شہر بلخ میں دھماکہ، آئل کمپنی کے ملازمین سمیت سات افراد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بلخ پولیس کے مطابق آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس پر بم حملے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس کے ترجمان نے برطانوی خبرر ساں ایجنسی رائیٹرز کو بتایا کہ حیرتان آئل کمپنی کے ملازمین کی بس کو صبح سات بجے بم سے نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق اب تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔سکیورٹی حکام واقعہ کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں