روسی صدرپوتین اورشیخ محمد کااوپیک پلس اور تیل کی قیمتوں کی حد پرتبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روسی صدرولادی میر پوتین اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے بدھ کے روز فون پربات چیت کی ہے۔انھوں نے اوپیک پلس کی سطح پرتعاون اور روسی تیل پرعاید کردہ مغرب کی قیمتوں کی حد پر تبادلہ خیال کیاہے۔

کریملن نے دونوں لیڈروں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل کی برآمدات پرقیمت کی حد کو نافذ کرنے کی کوششیں ’عالمی تجارت کے اصول‘ سے متصادم ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں