"مکہ گیٹ کے ماڈل کی مرمت کا آغاز، شہریوں سے احتیاط کی اپیل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ معظمہ یونسپلٹی نے جدہ ایکسپریس روڈ کے قریب شہزادہ محمد بن سلمان روڈ پر واقع مکہ گیٹ ماڈل کے کچھ حصوں کی بحالی اور مرمت کا کام شروع کیا ہے۔

مکہ ریجن کے سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ دیکھ بھال کا کام ہفتے سے منگل صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک جاری رہے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کام سڑک کی حفاظت کے لیے خصوصی دستوں کے تعاون سے ہو رہا ہے۔ سڑک استعمال کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور سڑک کے اس حصے پر رفتار کم رکھیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں