ترکی نے شمالی شام میں فوجی کارروائی کے لیے روس سے مدد مانگ لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترک صدررجب طیب ایردوآن نے منگل کے روز کہا کہ ان کے ملک نے روس سے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے لیے مدد طلب کی ہے اور وہاں باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ترکی شمالی شام میں کردملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔

صدرطیب ایردوآن نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے باہمی فیصلے کرنے کے لیے ان (روسی صدرولادی میرپوتین) سے حمایت مانگی ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہاں (شمالی شام میں) ہم مل کر اقدامات کریں‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں