سعودی عرب میں الباحہ کے علاقے میں جل تھل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں الباحہ کے علاقے میں ہلکی سے درمیانی درجہ کی بارش ہوئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اطراف کے کچھ حصوں، بلجرشی، عقیق، بنی حسن، قریٰ، مندق، مخواۃ، قلوۃ، حجرۃ، غامد الزناد اور اس سے منسلک مراکز، فہد روڈ، رغدان پارکس، امیر مشاری،شھبہ، امیر حسام، خلب، ثروۃ الوطنی، بنی ظبیان، نیشنل پارک، شکران، قمع، شوق، ذی عین، فرشہ کے علاقوں میں جل تھل ہوگئی۔

ان علاقوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت اور برکت سے سیراب کر دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں