افغانستان میں یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم کا تعطل قابل مذمت ہے۔ امریکہ و برطانیہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکہ اور برطانیہ نے افغانستان میں خواتین کی یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم میں تعطل کی مذمت کی ہے۔ طالبان نے یہ اعلان کچھ مدت پہلے کیا تھا۔

امریکہ اور برطانیہ کے یو این سیکیورٹی کونسل میں نمائندوں نے مشترکہ طور پر طالبان کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔

دونوں ملکوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ' طالبان حکومت جب تک تمام افغانوں کے حقوق بحال نہیں کرتی، انسانی حقوق اور خصوصا خواتین کے حقوق نہیں دیتی افغانستان کو بین الاقوامی برادری میں ایک جائز رکن کے طور پر نہیں لیا جا سکتا ۔ '
امریکہ کے اقوام متحدہ میں نائب سفیر رابرٹ ووڈ نے کہا ' عورتوں کو حقوق دیے بغیر افغانستان کو دوسرے ملکوں جیسے تمام حقوق دیے جا سکتے ہیں۔ '

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں