افغانستان وطالبان

طالبان کی جانب سے یونی ورسٹی کی تعلیم پرپابندی کے بعد طالبات پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

افغانستان میں طالبان کی سخت گیرحکومت کی طرف سے طالبات کو یونی ورسٹیوں میں تعلیم سے روکے جانے کے احکامات کے بعد طالبات شدید صدمے میں ہیں۔

Advertisement

طالبان کے اس متنازع حکم کے بعد جب طالبات کو پتا چلا کہ انہیں یونی ورسٹی میں پڑھنے سے روک دیا گیا ہے تو وہ صدمے میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ جامعات میں طالبات کی تعلیم پرطالبان کی پابندی کے فیصلے پر طالبات اور عوامی حلقے سراپا احتجاج ہیں۔

طالبان کے اس فیصلے نے افغانستان میں لاکھوں لڑکیوں کو ان کے تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم کر دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں