ہالینڈ میں انتہا پسند کی قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی شدید مذمت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت کی ہے۔ انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی ناپاک جسارت کی گئی تھی۔ سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ضرورت اس بات کی ہے کہ بات چیت، رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلایا جائے ۔ نفرت اور انتہا پسندی کی وجوہات کو مسترد کرد یا جائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں