یوکرین جنگ کے لیے روس اور ایران کا ڈرونز کی فیکٹری بنانے کا منصوبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی اخبار ’’ وال سٹریٹ جنرل‘‘ نے کہا ہے کہ روس اور ایران یوکرین کی جنگ میں استعمال کے لیے 6000 ایرانی ڈرون تیار کرنے کے لیے ایک نئی فیکٹری بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ منصوبہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کے ضمن میں طے پایا ہے۔ ایک ایرانی وفد نے مذکور فیکٹری کی جگہ کا مطالعہ کرنے کے لیے ماسکو کا سفر کیا۔

مغرب کی جانب سے الزامات عائد کئے جا رہے تھے کہ روس ایران کے تیار کردہ ڈرونز یوکرین کی جنگ میں استعمال کر رہا ہے تاہم اب ان الزامات کے درمیان ہی روس اور ایران دونوں نے ملکر ایسے ڈرونز بنانے کی فیکٹری کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں