انڈونیشیا: مالوکو صوبے میں 6٫4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

انڈونیشیا کے مالوکو صوبے کے علاقے تانمبار میں 6٫4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق انڈونیشیا کی ارضیاتی ایجنسی نے اس زلزلے سے سونامی کے کسی خطرے کی موجودگی کا عندیہ نہیں دیا۔

ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 97 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ ابھی فوری طور پر کسی مالی یا جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں