مکہ مکرمہ میں گھناؤنی واردات: غیر ملکی شہری کے ہاتھوں دو افراد ہوٹل میں قتل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں گھناؤنے قتل کی واردات میں عرب ملک سے آنے والے ایک زائر نے ہوٹل میں دو افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق الجزائر کے شہری نے ہوٹل میں ایک ہی ملک کے دو زائرین پر حملہ کیا اور قتل کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔

حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں