لندن:امریکی سفارت خانہ میں مشکوک پیکج کی وجہ سے سکیورٹی الرٹ کے بعدمعمولات بحال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

برطانوی دارالحکومت لندن میں امریکی سفارت خانے نے بدھ کے روز سکیورٹی الرٹ کے بعد معمول کی کارروائیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔سفارت خانے کی عمارت کے باہر سے ایک مشکوک پیکٹ ملا تھا جس کی وجہ سے حکام نے سکیورٹی الرٹ جاری کیا تھا۔

امریکی سفارت خانہ نے اپنےآفیشل ٹویٹراکاؤنٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ کہ مقامی حکام نے تحقیقات کی ہیں اورسفارت خانے کے باہرملنے والےایک مشکوک پیکج کو کلئیر کردیا ہے۔اس کے بعد سفارت خانہ نے معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں