روس اور یوکرین

روس کا ایک جنگی طیارہ بیلگورود کے علاقے میں گر کر تباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کے صوبے بیلگورود کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے آج جمعرات کو بتایا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا ایک طیارہ صوبے کے ضلع ولوویسکی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

گلاد کوف نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل پر کہا کہ "وزارت دفاع سے تعلق رکھنے والا ایک طیارہ ویلویسکی ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں