ترکیہ زلزلہ

ترکیہ کے وسطی علاقے میں 5.5 کی شدت کا زلزلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ترکیہ کے وسطی علاقے میں ہفتے کے روز 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

یورپی بحرمتوسط زلزلہ پیما مرکز(ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں