سعودی عرب اوربرطانیہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دست خط

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے بدھ کے روز دارالحکومت الریاض میں برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دست خط کیے گئے ہیں۔

فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) کا اعلان سب سے پہلے 2017 میں فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں اور اس وقت کی جرمن چانسلر اینجیلامیرکل نے کیا تھا۔اسے 2040 سے یوروفائٹر اور داسالٹ رافیل کی جگہ انسان بردار اور بغیر پائلٹ کے امتزاج پرمبنی طیاروں کی تیاری کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں