روس اور یوکرین

نئی دہلی:بلینکن اورلافروف کے درمیان جی 20 اجلاس کے موقع پرمختصرگفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 اجلاس کے موقع پرمختصر ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے 10 منٹ سے بھی کم وقت تک بات چیت کی ہے۔انٹونی بلینکن نے لافروف سے گفتگو میں اس بات پرزوردیا کہ واشنگٹن یوکرین کے دفاع کے لیے جتنی دیر تک ضرورت ہے،اس کی مدد ومعاونت جاری رکھنے کو تیارہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں