مردوں کی خود سے دس سال بڑی عمر کی عورت سے شادی طلاق کی وجہ بنتی ہے: کنسلٹنٹ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نفسیاتی امور کی مشیر ہوازن بن زغر کا کہنا ہے ’’کہ بہت سے مرد ایسے ہیں جو خود سے 10 سال بڑی خواتین سے شادی کرتے ہیں کیونکہ انہیں بیوی کی نہیں بلکہ ماں کی ضرورت ہوتی ہے۔‘‘ ان کا کہنا تھا ’’کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان عمر کا عام فرق 3 سے 5 سال تک ہوتا ہے۔‘‘

ہوازن نے ’’صباح العربیہ‘‘ پروگرام کے دوران مزید کہا کہ حالیہ تحقیق اور اعداد وشمار سے پتا چلتا ہے کہ اگر کوئی عورت اپنے سے 10 سال چھوٹے مرد سے شادی کرتی ہے تو اس سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے۔

نفسیاتی مشیر نے بتایا کہ شادی کی پہلی مدت کے دوران دونوں فریقوں کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے درمیان کئی اختلافات اور رکاوٹیں ہیں جو دونوں فریقوں کے درمیان مسائل کو گھمبیر کرنے کا باعث بنتی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں