چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے: وزارت خارجہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔

وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ "صدر شی جن پنگ روس کے صدر ولادی میر پوتن کی دعوت پر 20 سے 22 مارچ تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔"

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں