قطر کے سابق وزیرخزانہ کوبدعنوانی پر فوجداری مقدمے کا سامنا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

قطر کے سرکاری پراسیکیوٹر نے سابق وزیرخزانہ علی شریف العمادی کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں فوجداری مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

قطرنیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شریف عمادی اور دیگرمتعدد افراد پر رشوت خوری، عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اورمنی لانڈرنگ کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں