قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عمارت منہدم ہونے سے ایک شخص ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بدھ کو ایک اپارٹمنٹ عمارت منہدم ہونے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امدادی ٹیمیں گرنے والی عمارت کے ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں اور دمِ تحریرملبے تلے دبے سات افراد کو نکال لیا گیاہے۔

قطر کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ منہدم ہونے والی چارمنزلہ عمارت دوحہ کے علاقے بن درہم میں واقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں