ترکیہ کے پارلیمانی کمیشن نے فن لینڈکی نیٹو میں شمولیت کے بل کی منظوری دے دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترکیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی خبرکے مطابق پارلیمان کے خارجہ امور کے کمیشن نے فن لینڈ کی معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم(نیٹو) میں شمولیت کے لیے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔

اس بل کو اب بھی پارلیمان کی جنرل اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ پارلیمنٹ فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کردے گی۔تاہم انھوں نے سویڈن کی درخواست کی منظوری نہیں دی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں