جاپان کا سعودی شہریوں اور رہائشیوں کو الیکٹرانک سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

ریاض میں جاپانی سفارت خانے نے سعودی شہریوں اور مملکت میں رہائش پذیر غیر ملکی تارکین وطن کے لیے الیکٹرانک سیاحتی ویزوں کی دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ ای ویزوں کا اجرا بروز پیر 26 مارچ 2023 سے شروع ہو گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں