ژی جیانگ پیٹروکیمیکل کارونگ شینگ کے10 فی صد حصص آرامکو کوفروخت کرنے کا فیصلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

چین کی نجی ریفائنری ژی جیانگ پیٹرو کیمیکل نے اپنے تجارتی ادارے رونگ شینگ پیٹروکیمیکل کے ایک ارب حصص سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے ایک یونٹ کو فروخت کرنے پررضامندی ظاہرکی ہے۔

رونگ شینگ نے شینزین اسٹاک ایکس چینج فائلنگ میں کہا ہے کہ ژی جیانگ پیٹروکیمیکل رونگ شینگ کے 10 فی صد حصص 24.3 یوآن (3.53 ڈالر) فی حصص کے حساب سے آرامکو کی اوورسیزکمپنی بی وی کو فروخت کرے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں