جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں: اقوام متحدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے دوسال قبل تعمیر کئے گئے سینکڑوں کلومیٹر پشتوں کو دوبارہ مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ ملک میں لوگوں کوسیلاب کے دوران مٹی کے تودوں سے بچایا جاسکے۔

یہ بات اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ دو ہزار اکیس میں پانی کی سطح خطرناک حدتک بڑھناشروع ہوئی تو پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے تعمیر کرنے کا کام سنبھالا اور سیلابی پانی کو روکنے کے لیے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں