روس اور یوکرین

روس کے فضائی دفاع نے یوکرین کے داغے گئے امریکی ’اسمارٹ بم‘ کو ناکارہ بنادیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کی فضائی دفاعی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں یوکرین کی افواج کی طرف سے داغے گئے جی ایل ایس ڈی بی گائیڈڈ میزائل کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے منگل کے روزیوکرین کے داغے گئے اسمارٹ بم کوروکنے کی اطلاع دی ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب روس کی دفاعی فورسز نے زمین سے داغے جانے والے اس بم کوروک کرناکارہ بنایاہے۔

روسی خبررساں اداروں کا کہنا ہے کہ اس سال کے اوائل میں امریکا نے یوکرین کو زمین سے داغاجانے والا چھوٹے قُطرکا یہ بم (جی ایل ایس ڈی بی) مہیّا کیاتھا۔اس کو’اسمارٹ بم‘ کا نام دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں