ایران

ایران کا اپنی فضائی حدود میں گھسنے والے امریکی جاسوس طیارے کو انتباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایرانی بحریہ نے اتوارکے روزکہا ہے کہ اس نے خلیج عمان کے قریب ملک کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے ای پی-3 ای طیارے کی شناخت کی ہے اوراسے خبردارکیا ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے اتوار کو اس واقعہ کی اطلاع دی ہے اورکہا ہے کہ اس کے بعد امریکی جاسوس طیارہ ملک کی فضائی سرحد سے دور چلا گیا اور بین الاقوامی راستوں پرمحوپروازہوگیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں