ماسکو میں روسی وزارتِ دفاع کی عمارت میں آگ لگ گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کے دارالحکومت ماسکو میں وزارتِ دفاع کی ایک عمارت میں بدھ کی شام آگ بھڑک اٹھی ہے۔

روس کی خبر رساں ایجنسی تاس کی رپورٹ کے مطابق آتش زدگی کے بعد عمارت کے مختلف حصوں سے دھواں نکل رہا تھا اور شہری دفاع کا عملہ آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھا۔

فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں