امریکی بحریہ کا جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا انکشاف

گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز کی تعیناتی کا مقصد مشرق وسطیٰ کے استحکام کو یقینی بنانا ہے: امریکی حکام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی بحریہ نے ہفتے کے روز کہا کہ جوہری توانئی سے چلنے والی گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرق وسطیٰ کی ریاست بحرین موجود قائم امریکی پانچویں بحری بیڑے میں کام کر رہی ہے۔

کمانڈر ٹموتھی ہاکنز نے ایک بیان میں کہا کہ یو ایس ایس فلوریڈا جمعرات کو خطے میں داخل ہوئی اور نہر سویز سے گزرنا شروع کیا۔

امریکی جوہری آبدوز یو ایس ایس فلوریڈا ۔ اے ایف پی

ہاکنز نے کہا کہ "یہ ٹوما ہاک 154 زمین پر حملہ کرنے والے کروز میزائلوں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اسے علاقائی سمندری سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے امریکی پانچویں بیڑے میں تعینات کیا گیا ہے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں